اٹلی کی ایمبیسی کے لاکر سے ایسی قیمتی چیز چوری ہو گئی کہ کھلبلی مچ گئی ، وزار ت خارجہ نے اہم قدم اٹھا لیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اٹلی ایمبیسی کے لاکر سے ایک ہزار ” شنجین ویزہ “ سٹیکرز چوری کر لیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TgB5Oo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments