بھارت میں ہونے والی امن سلامتی کانفرنس میں پاکستان شرکت کرے گا یا نہیں ؟ حکومت پاکستان نے واضح اعلان کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے مشیر قومی سلامتی نے انڈیا میں ہونے والی سلامتی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا کردار امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا ہے ، ایسے میں وہ قیام امن کے لیے کام کیسے کرسکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BATZzB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments