حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن میں معاملات طے ، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن میں ڈیلرز مارجن کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xkjEfu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments