ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری 

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے افغانستان کی جانب سے دیئے گئے 125 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کاآغاز کر دیاہے اور اب تک2اوورز میں 15رنز بنا لیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EQQxml
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments