حکومت کے ہاتھ بندھے ہیں ،عمران خان کیسے غریب کی مدد کریں ؟، شہباز گل نے بھی وزیر اعظم کی مجبوری سنا دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے چینی بحران پر کہا کہ طاقتور مافیا نے عدالتوں سے سٹے آرڈر لے رکھے ہیں ، وزیر اعظم کیسے غریب کی مدد کریں ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BNGeO1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments