پٹرول پمپس کی ہڑتال، پٹرولیم ڈویژن میدان میں آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت توانائی کی پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پٹرول کی سپلائی کو تیز کرنے کیلئے ٹینکرز بھجوادیے گئے ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32ptC3H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments