اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ ، روس ، چین اور پاکستان کے افغانستان کیلئے نمائندگان خصوصی نے اسلام آباد میں اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ ایک وسیع البنیاد حکومت بنانے کیلئے دیگر افغانوں کےساتھ مل کر کوشش کریں جبکہ عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے حوالے سے ماضی کی غلطیاں دہرانے سے اجتناب ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30n4k5J
via IFTTT
0 Comments