بہاولپور  میں طلبہ سے بھرے  رکشے کی ٹرالر سے ٹکر ، 4 بچے جاں بحق، 13زخمی 

بہاولپور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بہاولپور کے نواحی علاقے مسافر خانہ کے قریب سکول جانے والے طلبہ کے بھرے چنگچی رکشے کی دھند کے باعث سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکر ہو گئے جس کے باعث 4 بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tv2ITB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments