سرکاری افسر ہو کر  امیدوار کی الیکشن مہم میں شرکت  کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نوٹس جاری 

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سرکاری افسر ہو کر بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی ف کے امیدوار کی الیکشن مہم میں شرکت کرنےپر الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو نوٹس جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cnMo1KF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments