فردوس عاشق اعوان نے معاشی عدم استحکام کے بعد سیاسی بحران کی پیشگوئی کردی،  تحریک انصاف کی  اندرونی لڑائیوں اور سازشوں کا پردہ بھی چاک کردیا

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے معاشی عدم استحکام کے بعد سیاسی بحران کی پیشگوئی کردی اور ساتھ ساتھ تحریک انصاف میں اندرونی لڑائیوں اور سازشوں کا پردہ بھی چاک کردیا، ان کا کہناتھاکہ میڈل اور ٹرافیاں تو میچ ختم ہونے پر ملتی ہیں،میرے سینے میں بہت سے رازدفن ہیں، میں خان صاحب کی مشکلات بڑھانا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dM5p6oV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments