پاکستان کو سیلاب کے بعد بیماریوں سے اموات کی صورت میں نئی آفت کا سامنا ہے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد دوسری تباہی کے امکانات کے بارے میں گہری تشویش ہے، سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/S0Dp2ij
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments