وفاق  نے سیلاب زدگان کیلئے آنے والی امداد میں سے پنجاب کو کچھ نہیں دیا، وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے آنے والی امداد میں سے پنجاب کو کچھ نہیں دیا ، وفاقی حکومت نے پنجاب کے قانونی اور آئینی واجبات روک لئے ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vksCSlG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments