اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادی حکومت کو قائم ہوئے آج 9ماہ مکمل ہو چکے ہیں ، اس دوران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں کئے گئے اضافے سے متعلق حیران کن اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z5N0DHA
via IFTTT
0 Comments