خواجہ سعد رفیق نے ایئر پورٹس نجکاری کی تردید کر دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ہوابازی و وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کسی بھی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، کچھ لوگ پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5bv8hUO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments