سپیکر استعفے منظور کرتے ہیں تو ہمیں ڈی نوٹیفائی نہ کیا جائے ، پی ٹی آئی ارکان کی الیکشن کمیشن سے درخواست

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے ارکان قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے درخواست درخواست کی ہے کہ 45 ارکان قومی اسمبلی اپنی درخواست واپس لے رہے ہیں ، سپیکر اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ واپسی سے متعلق آگاہ کردیا، سپیکر استعفے منظور کرتے ہیں تو ہمیں ڈی نوٹیفائی نہ کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ajpgcoA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments