مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک طارق بشیر چیمہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ شہری مرغی کھانا چھوڑ دیں ، اس کی خوراک میں جی ایم او سویا بین شامل ہے جو کہ زہریلی بیماری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HEJKeih
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments