حکومت کا ایک سال مکمل، پٹرول 122 روپے 17 پیسے لیٹر، گیس 112 فیصد مہنگی کی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا، اس دوران پٹرول 122 روپے 17 پیسے اور گیس 112 فیصد مہنگی کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yTNLQSU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments