مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف باہمی اختلافات کا شکار ہو کر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی اور دونوں کی جانب سے26،26 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا جارہا ہے ، اسی صورتحال میں مسلم کانفرنس کے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کا ووٹ اہمیت اختیار کر گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sT6QyEZ
via IFTTT
0 Comments