اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرے پر وفاقی حکومت، سیکرٹری الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل ، سیکرٹری خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک سمیت حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8FixvN5
via IFTTT
0 Comments