مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LCpqJNP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments