حکومت کا استعمال نہ کیاجانےوالا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی کے باعث پاکستان میں پہلی بار حج کوٹہ دستیاب لیکن حج کرنے والے کم پڑگئے ،حکومت نے استعمال نہ کیا جانیوالا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/erxdRjq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments