انتخابات کا معاملہ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اہم شخصیات کی ملاقات ، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطال بندیال سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6EuOo4C
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments