انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء پر ان چیمبر سماعت ،سپریم کورٹ نے واضح حکم دیدیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء پر ان چیمبر سماعت میں اٹارنی جنرل کو پیش کئے گئے حکومتی مؤقف پر سخت سوالات کا سامنا کیا،ذرائع کاکہناہے کہ ججز نے فنڈجاری نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا،ججز نے واضح کیا کہ عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8bu9GIh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments