لنچ کرنے کیلئے مریم نواز موٹروے پر رکیں تو وہاں موجود لوگوں نے کیا کیا؟ ویڈیو شیئر کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ لنچ کرنے کیلئے بھیرہ انٹرچینج پر رکیں تو وہاں موجود لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے اور میاں نواز شریف کا حال پوچھتے ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/2G8ok1n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments