ایک چرسی کا بھائی مر گیا تو اس نے ایک عجیب طریقہ سے اپنی بھابھی کو اطلاع دی

ایک چرسی کا بھائی مر گیا تو اس نے ایک عجیب طریقہ سے اپنی بھابھی کو اطلاع دی https://ift.tt/eA8V8J

ایک چرسی کابھائی فوت ہوگیا تو اس کو بڑی پریشانی لگی کہ اب کیا کریں اور کیسے اپنی بھابھی کو یہ اطلاع دیں‌. خیر کچھ دیر سوچنے کے بعد اس کے دل میں‌ایک خیال آیا . اس نے دوستوں سے کہا کہ میت کو اٹھاؤ اور گھر کے باہر رکھ دو جب تک میں‌آواز نہ دوں‌تو تم میت کو گھر میں‌مت لانا . دوستوں نے اس کے بھائی کی میت اٹھائی

اور ویسے ہی کیا . اب چرسی گھر میں‌گیا اور بھابھی سےکہنے لگا. بھابھی !بھائی نے سارے پیسے جوئے میں ہاردیئے، وہ بولی، اللہ اس کی زندگی برباد کرے، چرسی کہنے لگا۔۔۔ بھائی نے اپنا گھر بھی بیچ ڈالا ۔۔۔وہ بولی ، اللہ اس کی عمر کو روگ لگائے۔۔۔ چرسی پھر کہنے لگا، بھائی نے ایک اور شادی کرلی ہے۔۔۔وہ بولی، اللہ کرے مرے ،میں اب اس کا مرا منہ بھی نہیں دیکھوں گی۔۔۔ چرسی نے باہر کے دروازے کی طرف منہ کیا اور زوردار آواز میں بولا۔۔۔بھائیو،اب میت اندر لے آؤ یوں اس نے سلیقہ سےبھائی کی میت کی اطلاع اپنی بھابھی کو دیں کہ اس کو بھی یقین ہو گیا کہ اس کی زبان انتہائی کالی ہے

The post ایک چرسی کا بھائی مر گیا تو اس نے ایک عجیب طریقہ سے اپنی بھابھی کو اطلاع دی appeared first on Life Tips.

August 14, 2020 at 04:19PM

Post a Comment

0 Comments