خاتون،ختنہ اورمختون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟

خاتون،ختنہ اورمختون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ https://ift.tt/eA8V8J

ختنہ کا مطلب تو معلوم ہی ہو گا۔ جس کا ختنہ ہوتا ہے ، اس کو مختون کہا جاتا ہے ، اور جس کے لیے ختنہ کیاجائے اسے خاتون کہا جائے گا۔ کیونکہ مرد کا ختنہ عورت کے لیے کیا جاتا ہے اس لیے اسے خاتون کہا جاتا ہے ۔ یہ سارا چکر عربی زبان کا ہے، جس میں عام طور پر تین بنیادی حرفوں سے متعدد الفاظ خاص کلیے قاعدے

کے تحت بنتے ہیں ۔ مثلاً ’تعلیم‘ کا لفظ ع ، ل ،م سے بنا ہے ، اور پھر اسی سے علم ، معلم ، عالم ، معلومات ، متعلم وغیرہ بنتے ہیں۔ خاتون کا مادہ خ ، ت ، اور ن ہے اور اسی سے یہ الفاظ بنے ہیں ۔

The post خاتون،ختنہ اورمختون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ appeared first on Life Tips.

August 28, 2020 at 04:56PM

Post a Comment

0 Comments