گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف https://ift.tt/eA8V8J

دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پرپاکستانی سب سے زیادہ کیاسرچ کرتے ہیں اس کاپتہ چلالیاگیاہے ۔ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی ہے کہ پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پرسب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں

جبکہ بھارتی شہری فلمیں اورمختلف قسم کی خوراکیں(کھانے پینے کی چیزیں) زیادہ تلاش کرتے ہیں ۔گوگل پرمختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہورہیں جن میں امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے پہنچاناجاتاہے ،چین چینی کے برتنوں، اسی طرح افغا نستان جنگی فلموں کی وجہ سے مشہورہے

The post گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف appeared first on Life Tips.

August 28, 2020 at 04:30PM

Post a Comment

0 Comments