" اس خطاب کے بعد میں جیل میں ہوں گا، مولانا صاحب مجھ سے ملنے ضرور آیئے گا" آصف زرداری نے اے پی سی سے افتتاحی خطاب میں ہی درخواست کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ اے پی سی کے بعد پہلا بندہ میں ہی ہوں گا جو جیل میں ہوں گا مگر میری مولانا صاحب سے درخواست ہے کہ کبھی ملاقات کیلئے تو ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/2RI5yR1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments