کورونا کی دوسری لہر میں تیزی ، 54 افراد جاں بحق ، 3100 نئے کیسز 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کرگئے جب کہ مزید 3113 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Jgfe4x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments