معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک کب پہنچیں گے؟وزیر اعظم نے قوم کو نئی امید دلا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے لارج سکیل مینیوفیکچرنگ کے شعبے میں سامنے آنے والے مثبت رجحانات کو معیشت کیلئے انتہائی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک جلد سے جلد پہنچنے چاہئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/395ybl1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments