علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی، انتظامات مکمل، سکیورٹی الرٹ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، مینار پاکستان گراؤنڈ لاہور میں انتظامات مکمل کر لئے گئے، غم سے نڈھال کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3flIjra
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments