کورونا سے 24 گھنٹوں میں42 اموات، 2843 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2IWgtpt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments