علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی مینار پاکستان کی جانب رواں دواں ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی مینار پاکستان کی جانب گامزن ہے ، ان کی نماز جنازہ گریٹر اقبال پارک میں ادا کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/391xd9x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments