پی ایس ایل ،کراچی کنگزنے لاہور قلندر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز نے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کی چمپیئن ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kF7NAH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments