گلگت بلتستان میں غریب عوام کوکورونا میں باہر جلسوں میں نکالاگیا،وزیراعظم کو تو صحت کی بہت اچھی سہولت حاصل ہو گی مگر باقی عوام کو نہیں ،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے باعث ان ڈور شادی ہالز پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ گلگت بلتستان میں جوہواوہ امتیازی سلوک ہے،بڑے آدمی کاتو پھر بھی خیال رکھ لیاجاتا ہے،غریب عوام کوکورونا میں باہر جلسوں میں نکالاگیا،ایک بہت اچھے چیف جسٹس کو ہم نے کورونا سے کھودیا ،ہماری پارلیمنٹ سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lN4rgw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments