اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی عیسیٰ نے کہاہے کہ ملک میں ہر طرف وی آئی پی کلچر کے تحت روٹ لگے ہوتے ہیں،کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ ،ہر طرف مشین گنیں لگی نظرآتی ہیں،کچھ ہواتو کیا یہ بندوقیں عوام پر ہی چلیں گی،کشمیر پر الیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UEQ4yN
via IFTTT
0 Comments