فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، ایک دن مانچسٹر کہے گا فیصل آباد ہم سے آگے نکل گیا، صوبائی ترقیاتی فنڈز سے شہر ٹھیک نہیں ہوسکتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38SvbIE
via IFTTT
0 Comments