شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، مکان کی چھت گرنے سے اتنے لوگ جان سے گئے کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں

پاراچنار(ڈیلی پاکستان آن لائن) شادی کی تقریب کے دوران دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی،بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38Osjwu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments