لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا اور بعض نیوز چینلز کی جانب سے یہ خبر دی گئی ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرانے والے چاچا کرکٹ انتقال کرگئے ہیں تاہم ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35IrVO5
via IFTTT
0 Comments