شیخ رشید وزیر داخلہ بن گئے لیکن وزیراعظم عمران خان نے انہیں ملاقات پر بلا کر کیا کہا ؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی کر دی، وزارت داخلہ اعجاز شاہ سے واپس لیتے ہوئے شیخ رشید کو سونپ دی اور وزارت ریلوے اعظم سواتی کے حوالے کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W6BUHr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments