بھارت گزشتہ 15 سالوں سے کس طرح پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کیلئے کوششیں کر رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج آپ کو اس لیے تکلیف دی ہے کیونکہ آپ سے مزید تفصیلات شیئر کی ہیں جنہوں نے جنم لیا ہے اس دستاویز سے جو 'انڈین کرونیکلز' کے نام سے آپ کے سامنے آ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gDitPH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments