کابینہ میں بڑی تبدیلی، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس لے لی گئی ، وزارت داخلہ کا قلمدان مل گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی عمل میں آگئی اور شیخ رشید احمد سے ریلوے کی وزارت واپس لے لی گئی اور انہیں وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3a2frmP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments