اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے اراضی ایکوائر کر کے متعلقہ افراد کو معاوضوں کی ادائیگی نہ کرنے کے کیسز کی سماع کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاست زمین چھینتی ہے اورپھربیان حلفی مانگتی ہے،اس کا مطلب ہے کہ ریاست کی رٹ ہی نہیں ہے،یہی اصل کرپشن ہے اور ریاست کے ادارے اس میں ملوث ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/377zrTf
via IFTTT
0 Comments