اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس جان لیوا وائرس نے 50 افراد کی زندگیوں کو نگل لیاجس کے بعد اموات کی تعداد 8653 ہوگئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37WtV5h
via IFTTT
0 Comments