"13دسمبر کو دہشت گرد پاکستان میں حملہ کر سکتے ہیں" نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے سکیورٹی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیاہے، نیکٹا کے مطابق 13دسمبر کوحملہ لاہور میں بھی ہو سکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qNuHKj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments