بھارتی حکومت کی بدمعاشیوں سےعالمی نظام کو خطرہ ہے: وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی بدمعاشیوں سے عالمی نظام کو خطرہ ہے، عالمی برادری بھارت کی تخریب کاریوں کا نوٹس لے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37PdgQV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments