کورونا ویکسین کے حصول کیلئے طریقہ کار طے ، سب سے پہلے کن لوگوں کو لگائی جائے گی اور ویکسین کب آئے گی ؟ حکومت نے اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزارت صحت نے کورونا ویکسین مارچ 2021ءمیں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا وائرس سے بچاو¿ اور ویکسین کے ممکنہ حصول کیلئے پاکستانی حکومت نے اس طریقہ کار طے کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W18MS0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments