" میں آج بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں " ڈی جے بٹ نے حیران کن اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کارسرکارمیں مداخلت،اسلحہ رکھنے،ساؤنڈایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار ہونیوالے ڈی جے بٹ کی مقامی عدالت نے ضمانت منظور کرلی اور ڈی جے بٹ نے عدالت میں موقف اپنایا کہ میں آج بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں، پولیس نے تشدد کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qGzJbv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments