اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت دنیا کی توجہ اپنے اندرونی حالات سے ہٹانا چاہتا ہے، بھارت کو واضح پیغام ہے جارحیت سے باز رہے،جارحیت کی گئی تو بھارت کیخلاف پاکستان کا بچہ بچہ تیارہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m7ZMVr
via IFTTT
0 Comments