کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں نے آگاہ کیا تھا کہ بھارت فرقہ وارانہ فسادات پھیلانا چاہتا ہے،یہ واقعہ بڑی گیم کا حصہ ہے،دہشت گردی کرنے والے لوگوں کی تعداد 35 سے 40 ہے,ہم فرقہ وارانہ فساد پھیلانے والوں کے پیچھے جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38pO0lU
via IFTTT
0 Comments